پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ اے ٹی سی کورٹ کوئٹہ میں پیش ۔۔ ریمانڈ منظور


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آج ATC کوئٹہ عدالت میں محترمہ خدیجہ سلمان شاہ کو پیش کیا گیا
21 2 1 225x300
۔جس میں ILF بلوچستان کے صدر جناب سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ صاحب سپریم کورٹ,جنرل سیکرٹری شمس الرحمان ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری،جمیل احمد بوستان عبدالحکیم زرین ایڈووکیٹ اور دیگر ILf عہدیداران اور ممبران پیش ہوئے۔ تفتیشی نے 14 دن ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس کو ایڈووکیٹ اقبال شاہ صاحب نے اور عبدالحکیم زرین نے بھرپور کنٹیسٹ کیا اور عدالت سے استدعا کی کہ ریمانڈ نہ دیا جائیں۔اور ساتھ میں bail درخواست جمع کیا۔
21 3 1 225x300
جس میں عدالت نے پولیس کی 14 روز کی استدعا رد کر کے 3روز کا ریمانڈ دیاگیا۔۔منجانب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و فوکل فرسن عبدالحکیم زرین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
21 4 1 300x225