محمود خان اچکزئی کا اسلام اباد میں شاہد خاقان عباسی سے ملاقات


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محترم مشر محمود خان اچکزئی کا اسلام اباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات۔ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کی مستقبل پر تبادلہ خیال ہوا۔