تربت ٹو کوئٹہ ریلی،ریڈ زون میں اھتجاج کی کوئی جوازنہیں ، تمام مطالبات مان لیئے ہیں،جان اچکزئی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا لانگ مارچ آج کوئٹہ پہنچ گیا ہم دھرنے کے شرکاء کے اکثر مطالبات تسلیم کر چکے ہیں۔ بلوچستان حکومت نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو واقعے کے بارے میں تحقیقات کرے گی ،جان اچکزئی ہم ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت کسی صورت نہیں ہونے دینگے، اس سے لا اینڈ آڈر کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا ، جان اچکزئی بلوچستان ہائیکورٹ نے بھی سی ٹی ڈی کے 4 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکاء ریڈ زون کی طرف آنا چاہتے ہیں مطالبات تسلیم ہوئے اس لیے لانگ مارچ کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے ،کمیٹی سے مزاکرات کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر اور دیگر حکام بھی موجود تھے، ہم نے دھرنے کے شرکاء کے تمام مطالبات مان لیئے ہیں اس لیے اب دھرنے کا جواز نہیں ،