سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کا سن کی دلی افسوس ہوا۔ جان اچکزئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی درزندہ ڈی آئی خان میں فورسسز کی چوکیوں پر حملے کی شدید مذمت/ شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار
کوئٹہ: فورسسز کی برقت جوابی کارروائی سے 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات۔
کوئٹہ: دھماکوں کے نتیجے میں 23 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
کوئٹہ: سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کا سن کی دلی افسوس ہوا۔ جان اچکزئی
کوئٹہ: ہمیں اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے جو ملک کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ جان اچکزئی
کوئٹہ: ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عہد کیا ہوا ہے۔قوم کی دعائیں اپنے بہادر سپوتوں کے ساتھ ہیں۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ: کلیرینس آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے گا۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ: شہداء کے درجات کی بلندی کےلئے دعا گو ہیں۔ لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ جان اچکزئی
کوئٹہ: شہداء قوم کے پیرو ہیں۔ ہمیں ان پر فخر ہے جنوں نے ملکی سلامتی، بقاء و استحکام کےلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ: شہداء کی قربانیاں کبھی رائگاں نہیں جائیں گی۔دہشتگردی کا صفایا کرتے ہوئے ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات