پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اورسابق رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا .
تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا .


ایئرپورٹ سکیورٹی حکام کے مطابق فیصل خان نیازی کو امیگریشن کے دوران نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ پر آنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا .
یاد رہے کہ فیصل خان نیازی خانیوال پی پی 209 سے ایم پی اے رہے جبکہ اب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کےلیے امیدوار ہیں .

. .

متعلقہ خبریں