آج جعلی جھوٹے مقدموں کی حقیقت سامنے آگئی، مریم اورنگزیب


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا الحمدللّٰہ، نواز شریف آج تمام مقدمات میں بری ہوگئے ہیں۔ جس نے اللّٰہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللّٰہ نے اسے آج سرخرو کر دیا۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج عوام کے سامنے ان جعلی جھوٹے مقدموں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ جھوٹے مقدموں میں انصاف ملتے ملتے سات سال گزر گئے اور ان گزرے سالوں میں ملک کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ان شاء اللّٰہ نواز شریف چوتھی بار پھر عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنیں گے۔ ملک و قوم کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا۔
انھوں نے کہا کہ ان شاء اللّٰہ نواز شریف نوجوانوں کو روزگار، مہنگائی میں کمی کے ساتھ سب کچھ ٹھیک کر دیں گے۔

Recent Posts

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

21 mins ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

35 mins ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

46 mins ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

54 mins ago

الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…

60 mins ago

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

3 hours ago