خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .
نجی ٹی وی چینل کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں