سائفر کیس ؛ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی . نجی ٹی وی چینل کے مطابق فرد جرم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عائد کی، شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے صحت جرم سے انکار کردیا .

. .

متعلقہ خبریں