محمودخان اچکزئی پارٹی وفد سمیت نواز شریف کی خصوصی دعوت پر لاہور ماڈل ٹاون میں ظہرانے پر مدعو


لاہور (قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین مشر محمودخان اچکزئی پارٹی وفد سمیت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی خصوصی دعوت پر لاہور ماڈل ٹاون میں ظہرانے پر مدعو ہیں وفد میں پشتونخوا میپ جنوبی پشتونخوا کے صوبائی صدر عبدالقہارخان ودان سینیٹر سردار شفیق ترین بھی شامل ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مریم نواز۔ خوجہ سعد رفیق ۔ غلام اسحاق ڈار اور دیگر مرکزی قائدین شامل ہیں