2روز میں کتنے لاہوریوں نے گھر بیٹھےلرنر ڈرائیونگ لائسنس بنا لیے ؟ تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں
لاہور(قدرت روزنامہ)2روز میں کتنے لاہوریوں نے گھر بیٹھےلرنر ڈرائیونگ لائسنس بنا لیے ؟ تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کا کہنا ہے کہ پنجاب آئی ٹی بورڈ کے وضع کردہ سسٹم سے شہری بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں اور صرف 2روز میں 4 لاکھ سے زائد شہریوں نے گھر بیٹھے لرنر لائسنس بنا لئے ہیں۔