انٹربینک میں امریکی ڈالر کتنا گر گیا؟


کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر 10 پیسے گر گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 283 روپے 51 پیسے کی سطح پر بند ہوگیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔