جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے . ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے .

جسٹس طارق مسعود 2 ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمے داریاں سر انجام دیں گے . چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی 2 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جائیں گے، اس دوران جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے . . .

متعلقہ خبریں