مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے


مستونگ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی .


زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا . رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں