کوئٹہ، مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔