تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی . نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں .


نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافی اور پٹرولیم لیوی کی حدبڑھانے کابھی کوئی مطالبہ نہیں کیا .

. .

متعلقہ خبریں