اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ ہماری پٹیشن الیکشن میں تاخیر کیلئے نہیں تھی ہم لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ترجمان بیرسٹر عمیر نیازی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت سے متعلق سپریم کا آرڈر پڑھا ہے تاہم توہین عدالت کا باقاعدہ نوٹس ابھی تک میرے پاس نہیں پہنچا ہے، سپریم کورٹ نے وضاحت طلب کی اسکا جواب داخل کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری پٹیشن الیکشن میں تاخیر کیلئے نہیں تھی ہم لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، ہمارا مقصد ہے الیکشن ہوں اور صاف و شفاف ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کو جنہوں نے ڈی ریل کیا ہے پہلے انکو تو پکڑیں، پرویز مشرف کو ہم نے خود جانے دیا، ضیاء الحق کا ہم کچھ نہیں کرسکے ایوب خان کا کچھ نہیں کرسکے، اگر میری طاقت ان سب سے زیادہ ہے تو دیکھنے والی بات ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…