’فاصلہ رکھیں میری ماں ۔۔۔‘دبئی میں پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے کی موٹر سائیکل پر درج پیغام وائرل

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) خلیجی ملک میں پاکستانی فوڈ ڈلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ نوجوان نے اپنی موٹر سائیکل پر فوڈ ڈلیوری کے ڈبے کے پیچھے دوسرے ڈرائیورز کیلئے انگریزی میں لکھ رکھا تھا کہ ’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی۔‘

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مذکورہ فوڈ ڈلیوری بوائے نے بائیک پر نصب باکس پر پاکستان کا پرچم بھی لگایا ہوا تھا۔اس کی ویڈیو ایک سگنل پر ریکارڈ کی گئی ہے۔باکس پر موجود لوگوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی فوڈ ڈلیوری بائے نون فوڈ نامی کمپنی کے لیے کام کرتا ہے۔

نون فوڈ 2016 میں قائم ہونے والی ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی ہے جو سعودی عریبیہ اور متحدہ عرب امارات میں خدمات فراہم کرتی ہے۔

Recent Posts

ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں کتنے روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے؟ پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف مشن کو بریف کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی…

1 min ago

سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت

لاہور (قدرت روزنامہ )سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں…

10 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک…

23 mins ago

“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”ننھے وی لاگر کے والد نے بیان جاری کر دیا

گلگت بلتستان (قدرت روزنامہ) انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی…

2 hours ago

’سلمان اور وویک کے جھگڑے کا کیا فائدہ ہوا جب لڑکی کوئی اور لے گیا‘والد سلیم خان کھل کر بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں ویویک اوبرائے اور سلمان خان کے درمیان ہوئی لڑائی…

2 hours ago

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین…

2 hours ago