انٹری ٹیسٹ کے طلباء کا کوئٹہ پریس کلب سے ریڈ زون تک احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انٹری ٹیسٹ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور طلباء تنظیموں کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور ریڈ زون میں شہید فیاض سنبل چوک پر دھرنا دیاگیا دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ ہرسال میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلباء کے حق پر ڈاکہ ڈال کر ان کے مستقبل کو تباہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس سال بھی پی ایم سی آن لائن ٹیسٹ کے تحت طلبا کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اور بے ضابطگیاں کی گئیں تو اس ظلم کے خلاف آئیں ہمارا ساتھ دیں آج ہمارے ساتھ ظلم ہوا کل آپ کے ساتھ ہوگاآئیں اس جبر کو جھڑ سے اکھاڑ دیں انہوں نے 4نکاتی مطالبات پیش کرتے ہوئے کہاکہ پی ایم سی کی منعقد کردہ آن لائن ٹیسٹ کو ہم مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بارہ فزیکل ٹیسٹ منعقد کیا جائے،انٹری ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس کو 50فیصد رکھا جائے بلوچستا، فاٹا کی مخصوص نشستیں جوکہ ختم کردی گئی ہے انہیں دوبارہ بحال کیا جائے یا پھر اس کے متبادل میں بلوچستان کے کالجز میں ہماری سیٹوں کو ڈبل کیا جائے کوئٹہ پولیس کے جن اہلکاروں نے طلبہ کو زدکوب کیا انہیں معطل کرکے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔اگر ہمارے مطالبات حل نہ ہوئے تو ہم احتجاج کومزید تقویت دیں گے۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

18 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

32 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

42 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

54 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

1 hour ago