شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے . ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں .


ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کریں گے .
شاداب خان نے 92 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 104 وکٹیں حاصل کی ہیں . دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 25 دسمبر سے متوقع ہے .

. .

متعلقہ خبریں