اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ حل ہو گیا جس کے باعث پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا۔پاسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سے لیمینیشن پیپرز کا بندوبست کر لیا گیا، لیمینیشن پیپرز کی فراہمی کے باعث پاسپورٹ معمول کے مطابق جاری کیے جا رہے ہیں، فاسٹ ٹریک کیٹگری میں 3 روز میں پرنٹنگ مکمل کی جا رہی ہے۔
ترجمان پاسپورٹ کا کہنا تھا کہ ارجنٹ پاسپورٹ درخواست کے تحت 5 دن میں ادائیگی یقینی بنائی جا رہی ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجراء ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جا رہا ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…