سونے کی بڑھتی قیمت نہ رک سکی، مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا .


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کا دام 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 27 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں