گورنر بلوچستان کا آئی جی پولیس اسلام آباد سے ٹیلیفونک رابطہ


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کا آئی جی پولیس اسلام آباد سے ٹیلیفونک رابطہ ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی مارچ کی گرفتار خواتین اور بچوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔
گورنر بلوچستان نے اس بات پر زور دیا کہ پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کو جلد ختم کر کے مسئلہ کا پرامن حل نکال جائے۔آئی جی پولیس اسلام آباد نے گورنر بلوچستان کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام گرفتار خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا گیا۔لوچ یکجہتی مارچ کے دیگر زیر حراست مظاہرین پولیس کی تحویل میں ہیں جن کو کل عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔

Recent Posts

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

18 mins ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

31 mins ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

42 mins ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

50 mins ago

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

59 mins ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

3 hours ago