اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ، مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 14.33فیصدپرپہنچ گئی۔ جاری دستاویز کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں57.14 فیصد اضافہ ہوا ۔ چکن زندہ مرغی 125/180 روپے فی کلو اضافہ ہوا ۔ 2021 چکن زندہ مرغی ریٹ 160 کم سے کم اور 270 روپے فی کلو رہا،موجودہ ریٹ زندہ مرغی 210 روہے فی کلو ہے ۔ 2018 میں بکرے کا گوشت کم از کم 700 روپے فی کلو زیادہ سے زیادہ 800 روپے فی کلو ریٹ رہا ۔ 2021 میں بکرے کا موجودہ ریٹ 1250 روپے فی کلو
رہا، 2018 میں بیف ہڈی 480 روپے فی کلو ، بیف بغیر ہڈی 550 روپے فی کلو ریٹ رہا،2021 میں بیف ہڈی وہڑی 650 روپے کلو رہا ۔ بیف بغیر ہڈی وہڑی ، 750 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے ۔ 2018 میں انڈے کم سے کم ریٹ 80/90 روپے فی درجن اور زیادہ سے زیادہ سردی سیزن ریٹ 110/120 روپے فی درجن رہے ۔ 2021 انڈے کم سے کم ریٹ 155 روپے فی درجن اور موجودہ ریٹ 180 روپے فی درجن ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…