پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے


کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے . اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا .


گزشتہ سال نومبر میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 85 ارب روپے کی خریداری کی تھی . اس طرح نومبر میں 2.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا . اکتوبر میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے صارفین نے 105 ارب روپے کی خریداری کی تھی .

. .

متعلقہ خبریں