اعلیٰ پولیس افسر کو رشوت دینے پر وسیم اکرم کیخلاف مقدمہ درج ،وجہ کیابنی ؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائینگے
تفصیلات کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ 161,163,165,155 سی کے تحت درج کیا گیا ہے . ڈی ایس پی دہلی گیٹ کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ وسیم اکرم نے میرے دفتر میں مجھے خاکی رنگ کا لفافہ پیش کیا،جس میں سے پانچ ، پانچ ہزار کے 14 نوٹ برآمد ہوئے،جب میں نے ایس ایچ او سے لفافہ دینے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ مقدمہ نمبر 21/497 گرفتار ملزم کے خلاف کم دفعات لگانے کے عوض رشوت کی پیش کش کی گئی . ایس ایچ او وسیم اکرم نے ملزمان سے اڑھائی لاکھ ر کی رشوت لی . ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او وسیم اکرم نے مجھے 70ہزار روپے بطور رشوت پیش کرکے بطور سرکاری ملازم اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا . . .