پرویز الہیٰ دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل


راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا . اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا جیل اسپتال میں معائنہ کیا گیا .

دل کی تکلیف کے باعث پرویز الہٰی کو راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا .
حکام کا کہنا ہے چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت کی تھی . ان کے سینے میں بھی انفیکشن ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں