زیارت اور گرادونوح شدید سردی، بجلی اور گیس غائب، عوام گھروں تک محصور


زیارت(قدرت روزنامہ)زیارت اور گرادنوح شدید سردی کی لہر جاری جسکی وجہ زیارت عوام اپنے گھروں تک محصور ہو کر رہ کیا ہے دوسرطرف گیس رہی سہی کسر گیس کی پریشر میں کمی اور بجلی لوڈ شیڈنگ نے پوری کر دیا ہے جسکی وجہ عوام سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت میں درج حرارت منفی 8سنیٹی گرریڈ ریکارڈ کیا ہے اور آئیندہ چند روز تک وادی زیارت میں موسم مزید سرد اور خشک رہے گا۔