کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا، جس میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے، جنہیں اطلاع ملتے ہی ریسکیو کرکے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے پانچ بچے شامل ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…