میرخالد لانگو کا وڈھ سے سردار اختر مینگل کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

خضدار(قدرت روزنامہ) سابق صوبائی مشیر برائے خزانہ میر خالد خان لانگو نے پی بی 20 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے، ٹکری عبدالحئ لانگو، حمزہ نازش لانگو، میر منیر احمد لانگو، حاجی سجاد احمد، محمد عالم، عبدالراحمن، عبدالصمد، محمد فاروق لانگو، پی بی 20 وڈھ اورناچ کے نشست سےسابق صوبائی مشیر برائے خزانہ میر خالد خان لانگو کے کاغذات نامزدگی آر او عصمت اللہ اچکزئی کے ساتھ جمع کروا دی . .

.

متعلقہ خبریں