راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے بانی تحریک انصاف اور ن لیگی قیادت پر تنقید کرنے سے گریز کیا ہے۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جلسے سے خطاب میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی میرے دوست ہیں میں ان پر تنقید نہیں کرنا چاہتا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں 35 سال رہا، ان پر بھی تنقید نہیں کرنا چاہتا، کسی پر تنقید کر کے ووٹ نہیں لینا چاہتا میں اپنے کردار پر ووٹ لینا چاہتا ہوں۔ چوہدری نثار علی خان نے مزید کہا کہ میرے اوپر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے۔
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…