مطالبات زیر غور ہیں، دھرنا پرامن رہے تو ہمیں اعتراض نہیں، نگران وزیراعظم
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین کے مطالبات پر غور کیا جارہا ہے، مظاہرین پرامن طریقے سے احجاج جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ہم ان کو نہیں روکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مظاہرین سڑکیں بلاک نہ کریں،
کوسٹل ہائی وے پر 15 افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، تربت میں تھانے پر حملہ کرکے مزدوروں کو قتل کیا گیا۔ آزادی اظہار رائے اور نفرت کی زبان میں فرق ہوتا ہے۔ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے مگر نفرت پھیلانے کی نہیں۔