لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات کر رہے ہیں، الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس حوالے سے آئی پی پی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔
پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی ڈرامے باز پارٹی ہے، انتخابی مہم کے دس دنوں میں پی ٹی آئی کو پتہ چل جائے گا کہ وہ کہاں کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف مسلسل 10-10 گھنٹے اجلاس میں بیٹھ کر ایک ایک ضلع سے 200 افراد کا انٹرویو کررہے ہیں، جیسے ہی اس عمل سے فارغ ہوں گے تو سوشل میڈیا اور میڈیا پر نظر آئیں گے۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…