صنم جاوید کی نظربندی کا معاملہ، اگر آج جواب نہ آیا تو میں درخواست پر فیصلہ کر دوں گا

لاہور(قدرت روزنامہ) سوشل ایکٹوسٹ صنم جاوید نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست پر سماعت تھوڑی دیر تک ملتوی کر دی ۔عدالت نے کہا کہ اگر آج جواب نہ ایا تو میں درخواست پر فیصلہ کر دوں گا۔ آرڈر میں لکھوں گا کہ حکومت اور اس کے ادارے اختیارات کا غلط اور ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔
ملک سرود ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ صوبائی کابینہ کی میٹنگ ہونے تک مہلت دی جائے ۔وکیل درخواست گزار نصیرالدین نیر نے کہاکہ دو دسمبر کو نظر بندی ہوئی جو دو جنوری کو ختم ہو جائے گی۔وکیل درخواست گزار نےکہاکہ سسٹم کو ڈی ریل یونے سے بچایا جائے ۔ لگتا ہے ہوم سیکرٹری سوئے رہتے ہیں ، عدالت نے چاروں کیسوں میں ضمانتیں لے لیں۔

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو دلائل کے لیے طلب کر رکھا ہے ۔

ڈی سی لاہور نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ صنم جاوید کے خلاف جلاو گھیراو ۔عسکری ٹاور حملہ کیس زیر سماعت ہیں۔ عدالت نے تین کینسر میں صنم جاوید کی رہائی کی درخواست ضمانتوں کو منظور کر لیا۔ 13مئی کو صنم جاوید کو نظر بند کیا گیا تھا ۔ عدالت نے اس نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا تھا، اب 12دسمبر کو دوبارا ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کو نظر بند کر دیا ہے، اس نظر بندی کی قانونی حی علیثیت نہ ہے ۔
عدالت اس نظر بندی کے آرڈر کو کالعدم قرار دے۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب کی تھی۔ عدالت میں ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے معاملے پر رپورٹ پیش نہ کی گئی، صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ صنم جاوید کو قانون کے منافی نظربند کیا گیا، صنم جاوید کے خلاف جلائو گھیرائو اورعسکری ٹاور حملہ کیس زیر سماعت ہیں، عدالت اس نظر بندی کے آرڈر کو کالعدم قرار دے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

3 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

3 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

3 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

4 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

4 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

5 hours ago