اسلام آباد میں لواحقین لانگ مارچ کا دھرنا جاری، فورسز کی جانب سے مظاہرین کی کڑی نگرانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں بلوچ لواحقین لانگ مارچ کا دھرنا کیمپ جاری، مظاہرین کے مطالبات تسلیم نہ ہوسکے . بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تحت اسلام آباد میں لواحقین لانگ مارچ کا دھرنا کیمپ 7ویں روز بھی جاری رہا .

اس حوالے سے پولیس نے دھرنا گاہ کوخار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے . پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالوں اداروں کی جانب سے تمام آنے اور جانے والوں پر نظر رکھی جارہی ہے . دھرنے کے 7 ویں روز بھی مختلف اہم شخصیات کی دھرنا آگاہ آمد اور مظاہرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری رہا . . .

متعلقہ خبریں