کراچی(قدرت روزنامہ)سال نو کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے .
نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز" کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کم ہو گئی ،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 19ہزار 700روپے ہو گئی .
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ2062ڈالر برقرار ہے ،پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2082ڈالر برقرار ہے .
. .