صبا فیصل کے چھوٹے بیٹے کے ولیمے میں بڑی بہو نظر آگئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی سینئر اداکارہ صبا فیصل کے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل کی دعوت ولیمہ میں بلآخر بڑی بہو نیہا سلمان نظر آگئیں۔ان دنوں سینئر اداکارہ کے چھوٹے بیٹے اور اداکار ارسلان فیصل اور ڈاکٹر نیشا طلعت کی شادی کی مختلف تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
سینئر اداکارہ صبا فیصل کراچی کی ڈاکٹر نیشا طلعت کو اپنی چھوٹی بہو بناکر دھوم دھام سے لاہور پہنچ گئیں۔
لاہور میں ہونے والے ارسلان فیصل کے ولیمے کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئی ہیں، جس میں شوبز فنکاروں نے بھرپور شرکت کی تاہم توجہ کا مرکز سینئر اداکارہ کی بڑی بہو بنی رہیں، جو اس سے قبل کسی اور تقریب میں دکھائی نہیں دی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sista clicks (Daniya & Laiba) (@sistaclicks)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neha Malik (@neha666)


ولیمے کی تقریب میں دلہن نے سلور پشواس اور دولہا نے میچنگ کرتے ہوئے سرمئی کوٹ پینٹ زیب تن کیا۔
اس موقع پر سینئر اداکارہ صبا فیصل نے سُنہرے گاؤن جبکہ ان کی بیٹی سعدیہ فیصل نے کریم رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sista clicks (Daniya & Laiba) (@sistaclicks)


دولہے کے بڑے بھائی اور اداکار سلمان فیصل نے ولیمے کی مناسبت سے سیاہ رنگ کے سوٹ اور ان کی اہلیہ نیہا سلمان نے سیاہ و سنہرے امتزاج کے جوڑے کا انتخاب کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ZEAL & ZEST EVENTS (@zealandzesteventss)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ZEAL & ZEST EVENTS (@zealandzesteventss)


اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ارسلان فیصل کے ولیمے کی ویڈیوز میں انہیں اپنی آواز کا جادو چلاتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں۔