بلوچستان میں ایرانی بارڈر پر راہداری مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا گیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے سرحدی اضلاع ایران بارڈر میں رہداری مینجمنٹ سسٹم (RMS) کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ نگران وزیر داخلہ نے باقاعدہ مینجمنٹ سسٹم RMS کا افتتاح کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم،کمشنر کوٹئہ حمزہ شفاقت، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ایاز مندوخیل، اسپیشل سیکرٹری داخلہ عبدالناصر دوتانی، کمشنر مکران ڈویژن سعید جمالی، کمشنر رخشاں شاہ عرفان غرشین و دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنر نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم اور سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ایاز مندوخیل کی راہداری ایپ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ دیتے ہوئے متعلقہ حکام نے کہا کہ محمکہ داخلہ اور آئی ٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے پاک ایران بارڈر 5اضلاع میں راہداری کو کمپیوٹرائزڈ کیا گیا ایپ سے دونوں ممالک میں امدروفت کرنےوالوں کا ڈیٹا ون کلک پر ہوگا جبکہ ساحلین اپنا ڈیٹا موبائل ایپ پر بھی اپ لوڈ کر سکیں گے
اس موقع پر نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کہا کہ اس ایپ سے ساہیلین کو آمد رفت کی مد میں آسانی فراہم ہوگئی جبکہ ایپ کے قیام کا مقصد مستند ڈیٹا بیس اور پیپر لیس ورکنگ ہے اور اس ایپ سے شہری گھر بھیٹے ان لائن ایپ کی سہولت سے فاہدہ اٹھا سکیں گے۔

Recent Posts

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

7 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

13 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

38 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago