امریکی ڈالر آج مزید گر گیا، نئی قیمت جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کی سطح پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔