کے الیکٹرک سے معاہدہ ازسرِ نو طے کیے جانے کا فیصلہ


کراچی (قدرت روزنامہ)کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسرِ نو طے کیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق کے الیکٹرک اور حکومتِ پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیش رفت ہوئی ہے، کے الیکٹرک سے ٹیرف ڈیفرنشل سبسڈی معاہدے کا مسودہ گزشتہ ماہ منظور کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے معاہدے کے مسودے پر وزارتِ قانون سے بھی مشاورت کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ قانون نے سبسڈی کے معاہدے کے قانونی نکات کا جائزہ لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ قانون نے کے الیکٹرک معاہدے کا مسودہ قانونی قرار دے کر منظوری دے دی ہے، کے الیکٹرک اور حکومتِ پاکستان کے درمیان معاہدہ کئی سال سے عارضی تھا۔
ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق کے الیکٹرک سے معاہدہ 2016ء سے منسوخ ہو کر عارضی تھا، کے الیکٹرک سے معاہدے سے متعلقہ کمپنی کی سرمایہ کاری میں دلچسپی بڑھے گی اور توانائی شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Recent Posts

شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل

کراچی(قدرت روزنامہ)شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی…

2 mins ago

“سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف”

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں…

7 mins ago

16مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان؟مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

9 mins ago

پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کے تناظر میں بڑی…

16 mins ago

چیئرمین پی سی بی کی کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات

ڈبلن(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس…

17 mins ago

مرغی کا گوشت مزید سستا،بڑی عید سے پہلے ہی عیدی ہو گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی…

23 mins ago