زوردار دھماکہ ہوا اور مکان کی چھت خواتین پر آ گری، ہسپتال منتقل

بھکر (قدرت روزنامہ) بھکر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک واقعہ محلہ سردار بخش میں پیش آیا جہاں تین خواتین گھر پر موجود تھیں کہ اچانک بوسیدہ چھت زوردار دھماکے سے ان پر آ گری اور وہ بھاری ملبے تلے دب گئیں۔

اہل علاقہ نے فوری امدادی سرگرمیاں شروع کیں اور بھاری ملبہ ہٹا کر خواتین کو نکالا جو شدید زخمی ہو چکی تھیں جس پر انہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Recent Posts

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

4 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں کیلیے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات…

4 hours ago

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

4 hours ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

4 hours ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

4 hours ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

4 hours ago