اداکارہ و میزبان ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی . فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ژالے سرحدی نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے .

ژالے سرحدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بس جی حال کچھ ایسا ہے . ‘

ویڈیو میں لپسنگ کرتے ہوئے ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ ’عرض کیا ہے جگ گھومیا تیرے جیسا کوئی نہیں تے جے میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا کوئی نہیں . ‘ یاد رہے کہ ژالے سرحدی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں . انہوں نے اس سے قبل بھی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی تھی جو کافی وائرل ہوئی تھی . . .

متعلقہ خبریں