آصف زرداری کا آئندہ ہفتے دورہ نصیر آباد بلوچستان منسوخ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلاول بھٹو 14 جنوری کو نصیر آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے ۔آصف زرداری کا کل 9 جنوری کو بلوچستان کے دوران کا امکان ہے۔
سابق صدر کل 9 جنوری کو سرفراز بگٹی کی دعوت پر ڈیرہ بگٹی کا دورہ کرینگے۔ آصف زرداری دورہ ڈیرہ بگٹی کے دوران عمائدین سے ملاقات اور کنونشن سے خطاب کرینگے ۔