آصف زرداری کا آئندہ ہفتے دورہ نصیر آباد بلوچستان منسوخ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلاول بھٹو 14 جنوری کو نصیر آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے . آصف زرداری کا کل 9 جنوری کو بلوچستان کے دوران کا امکان ہے .


سابق صدر کل 9 جنوری کو سرفراز بگٹی کی دعوت پر ڈیرہ بگٹی کا دورہ کرینگے . آصف زرداری دورہ ڈیرہ بگٹی کے دوران عمائدین سے ملاقات اور کنونشن سے خطاب کرینگے .

. .

متعلقہ خبریں