کینیڈا، ٹورنٹو میں بلوچ لانگ مارچ سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ، لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
ٹورنٹو(قدرت روزنامہ) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بلوچ لانگ مارچ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بلوچستان میں اغوا اور جبری گمشدگیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی، مظاہرین نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔