جمال رئیسانی انتخابات لڑنے کیلئے نا اہل قرار
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)الیکشن ٹربیونل نے جمال رئیسانی کو انتخابات لڑنے کیلئے نا اہل قرار دیدیا۔ جمال رئیسانی پاکستانی ووٹر نہیں ‘ آئین کے تحت الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ووٹر ہونا ضروری ہے ۔
عدالت جسٹس عامر رانا نے کاغذات نامزدگی منظوری کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔