الیکشن ٹربیونل ‘نواب ثناءاللہ خان زہری کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل خارج
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)الیکشن ٹربیونل ‘ سابق وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ خان زہری کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل خارج كر دى گئى۔
‘سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کے خلاف اپیل میں اقامہ اور بجلی کے بل کو جواز بناکر کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کیا گیا تھا۔