پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے، سرفراز بگٹی


ڈیرہ بگٹی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے۔
ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ شہداء کے ورثاء خود کو تنہا نہیں سمجھیں۔