پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے، سرفراز بگٹی


ڈیرہ بگٹی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے .
ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا .

سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ شہداء کے ورثاء خود کو تنہا نہیں سمجھیں .

. .

متعلقہ خبریں