سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دیدیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دیدیا . جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا .


جسٹس مظاہر نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں . بطور لاہورہائیکورٹ اورسپریم کورٹ جج رہنا اعزاز کی بات ہے . جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات زیرسماعت ہیں .

. .

متعلقہ خبریں