کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین صبح آج رہی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، آئندہ دو سے تین روز سردی کی شدت زائد رہے گی۔
سردار سرفراز نے کہا کہ پارہ سنگل ڈیجٹ میں بھی جاسکتا ہے، درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ دو سے تین روز بعد سردی کی شدت میں کچھ دن کے لیے کمی آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…